گالف چیمپیئن شپ کے دوران دیوہیکل چھپکلی اچانک میدان میں آگئی

October 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

ملائیشیامیں جاری گالف چیمپیئن شپ کے دوران پارک میں ایک دیوہیکل چھپکلی اچانک میدان میں آگئی۔

کوالالمپور میں جاری چیمپیئن شپ میں جناتی سائز کی اس چھپکلی کے میدان میں آنے کے بعد وہاں کھیلنے والے افراد میں خوفزدہ ہو گئے۔

تاہم چھپکلی قریبی پودوں اور تالاب سے نکل کر دھوپ سینکنے کے لیے گالف فیلڈ میں آئی اور خود ہی چلی گئی جس کے بعد چیمپیئن شپ پھر سے شروع ہو گئی ۔