فرانس، روڈ پر اچا نک کئی فٹ گہر ا گڑ ھا نمو دار ہوگیا

October 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.



فرانس میں آ نیوالے بد ترین سیلاب اور طوفانی بارشوں کے بعد مرکزی روڈ پر اچا نک کئی فٹ گہر ا گڑ ھا نمو دار ہوگیا ۔

قدرتی طور پرنمودار ہو نیوالا یہ گڑھاکئی فٹ گہرا اورکئی فٹ چو ڑا ہے جس کے با عث ٹریفک کی روانی بھی خلل پیدا ہو گیا ہے ۔

واضح رہے کہ ا س سے قبل بھی کئی ممالک میں اچا نک بننے والے ان گڑھوں میں گاڑ یوں اور راہگیروں کے گر نے کے حادثات پیش آچکے ہیں ۔