دنیا کے سب سے بڑے کارگو ڈرون کی آزمائشی پرواز

October 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں دنیا کے سب سے بڑے کارگو ڈرون کی گزشتہ روز آزمائش کی گئی ۔

اس آزمائش کے دوران یہ کارگو ایئر کرافٹ بھاری وزن اُٹھا کر فضا میں اُڑان بھرتا دکھائی دیا ۔

اس کمرشل کارگو ایئر کرافٹ5.25ٹن وزن کے ساتھ فضا میں اُڑان بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو مستقبل قریب میں بھاری بھرکم سامان کی ترسیل میں اہم کردار ادا کریگا۔

+