ٹوکیو میں روبوٹ کانفرنس کا آغاز

October 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بین الاقوامی روبوٹ کانفرنس کاآغاز ہو گیاہے جس میں مختلف صلاحیتوں کے حامل روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

ٹوکیو میں منعقد ہونے والی اس سالانہ روبوٹ کانفرنس میں جاپان سمیت مختلف ممالک 90سیزائد کمپنیوں اور اداروں نے اپنی تیار کردہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس انسان دوست روبوٹ نمائش کیلئے پیش کئے ہیں۔

واضح رہے یہ بین الاقوامی روبوٹ کانفرنس چار روس تک جاری رہے گی جس میں وبوٹس کے درمیان مختلف مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جائیگا۔