سیارہ عطارد پر خلائی جہاز آج روانہ کیا جائے گا

October 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

سیارہ عطارد کےجغرافیے اور ماحول کی معلومات حاصل کرنے کے لیے خلائی جہاز بےپی کولمبو BepiColombo آج روانہ کیاجائےگا۔

خلائی جہاز بےپی کولمبو BepiColombo نیدرلینڈز میں یورپی اور جاپانی اسپیس سینٹرزکے تعاون سے تیار کیا گیاہے۔

خلائی جہاز آج تقریباً7 بجے روانہ کیا جائے گا جو کہ7 سال میں عطارد پہنچے گا، سب سے کم دریافت ہونےوالےسیارے کی معلومات لینےاس سے پہلے بھی دو جہاز جاچکے ہیں۔