بیکس……

October 22, 2018

شجر تو کیا ملے گا، دھوپ میں پتّا نہیں ملتا

کوئی رشوت نہیں ملتی، کوئی بھتّا نہیں ملتا

نہ جانے کتنے بیکس ہیں ہمارے درمیان ایسے

جنہیں لقمہ نہیں ملتا، جنہیں لتّا نہیں ملتا