لندن میں نصرت فتح علی خان کی قوالی کی دھوم

October 28, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

لندن میں معروف قوال نصرت فتح علی خان کی قوالی ’دمادم مست قلندر‘ پر سب جھوم اُٹھے۔

امریکی قوالوں نےمعروف پاکستانی قوال نصرت فتح علی خان کی قوالی ’دمادم مست قلندر‘ گا کر وہاں موجود تمام لوگوں کے دل جیت لیے۔