دور……

October 29, 2018

کھولی ہے آنکھ ہم نے وسائل کے درمیان

پھر بھی پڑے ہوئے ہیں مسائل کے دور میں

جمہوریت، حقوق، مساوات سب فریب

ہم جی رہے ہیں اب بھی قبائل کے دور میں