ہیلووین تہوار،گوگل نےنیا ڈوڈل جاری کردیا

October 30, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

دنیا بھر میں ہیلووین کا جشن کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں اور اس موقع پر مختلف ممالک میں دلچسپ تقریبات کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ہر شخص اپنے طور پر ہیلووین تہوار کومنفرد انداز میں منا رہا ہے۔

ہیلووین کا جشن منانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا اور اس موقع پر اپنا نیا ڈوڈل متعارف کروا دیا ۔

ہیلووین کی مناسبت سے جاری کئے گئے اس ڈوڈل میں کو ایک کی طرح بنایا گیا ہے جس میں اپکو کو دو منٹ میں زیادہ سے زیادہ بلائیں جمع کرنی ہیں۔

واضح رہے ہیلووین کا تہوار دنیا بھر میں 31اکتوبر کو بنایا جاتا ہے۔