مارشل آرٹسٹ نے 37سیکنڈز میں 100اینٹیں توڑ ڈالیں

November 09, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین سے تعلق رکھنے والے اس مارشل آرٹسٹ نے محض 37سیکنڈز میں100اینٹیں اپنے آہنی ہاتھوں سے ٹوڑ کر دیکھنے والوں کوحیران کر دیا۔

ہتھوڑے کے استعمال کے بغیر ہتھیلیوں کے قوت سے سر انجام دئیے جانیوالے اس کارنامے کو دیکھ کر نہ صرف مقامی افراد بلکہ سوشل میڈیا پر بھی لوگ حیرت زدہ دکھائی دئیے۔