ایفل ٹاور کی لوہے کی سیڑھیاں نیلامی کے لئے پیش

November 09, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

پیرس میں ایفل ٹاور کی سیڑھیاں نیلامی کے لئے پیش کر دی گئی ہیں۔

لوہے کی اس 13فٹ اونچی سیڑھی کے 24اسٹپس ہیں جبکہ اس کی قیمت 40ہزاریوروزمتعین کی گئی ہے ۔

یہ سیڑھیاں پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کی حقیقی سیڑھیاں ہیں جسے Artcurial آکشن ہاؤس کے تحت نیلامی کے لئے پیش کی گئی ہیں جبکہ رواں مہینے یہ سیڑھیاں نیلام کر دی جائیں گی۔