بھٹائی آبادسے 17سالہ لڑکا لاپتا

November 12, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلوچ چوک بھٹائی آباد کا 17سالہ دانش علی ولد ملازم حسین 25اکتوبر کو اپنے گھر سے کسی کام کیلئے نکلا تھا لیکن واپس نہیں آیا،گمشدگی کی رپورٹ سچل تھانے میں درج کرادی گئی ہے۔