رکھئے……

November 12, 2018

مسائل عالمی ہوں یا علاقائی

بہرحال آپ اطمینان رکھئے

توجہ ہر طرف ہے گو ضروری

نظر میں صرف پاکستان رکھئے