محکمہ اطلاعات میں کرپشن ریفرنس آئندہ سماعت پر گواہ طلب

November 13, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات میں 5 ارب 76 کروڑ روپے کی کرپشن ریفرنس میں آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا، ریفرنس کی سماعت پر سابق وزیر شرجیل میمن و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے،فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔