کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ضیا الدین اسپتال میں رینجرز کے چھاپوں کے خلاف رینجرز کے وکیل کو جواب کی نقل درخواست گزار کو فراہم کرنےسمیت وفاقی حکومت اور دیگر کو بھی جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔