اے ٹی ایم فراڈ کیس میں دو افرادگرفتار

November 13, 2018

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے نے اے ٹی ایم فراڈ کیس میں ملوث ایک غیر ملکی سمیت دو افراد کو گرفتار کرکے 130اے ٹی ایم کارڈ برآمد کرلئے۔