جاپان میں ایک امریکی فوجی اہلکار چاقو حملے میں ہلاک

November 14, 2018

ٹوکیو (جنگ نیوز) امریکی ایئرفورس کا ایک اہلکار جاپان میں ایک چاقو حملے کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ جاپانی پولیس کے مطابق اس حوالے سے ایک مشتبہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔