میگھن کے پیروں پر کیا گراہے ؟ سوشل میڈیا پر بحث شروع

November 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

لندن میں ہونے والی فیسٹیول آف ریبرنس کی تقریب میں میگھن کے جوتوں اور ٹائٹس پرلگے داغ دھبے توجہ کا مرکز بن گئے اور سوشل میڈیا پر رائل فینز آپس میں بحث کرتے اور اس گھتی کو سلجھانے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

37سالہ میگھن سیاہ لباس میں ملبوس تھیں جبکہ اسکن کلر کے ٹائٹس میں ان کی پیروں کی جانب جاتے اور ٹائٹ پر کچھ گِرے ہونے کے نشان بھی واضح دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ نہیں بلکہ ٹائٹ کا کلر ضرورت سے زیادہ برائٹ ہونے پر ٹوئٹر پر میگھن پر تنقید کی گئی اور لوگ ٹائٹس کو میگھن کی اسکن ٹون سے مختلف قرار دیتے رہے ۔