سپر ہیروز بچوں کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے

November 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

سینٹرل امریکی کاؤنٹی ہنڈورس میں ا س وقت بچوں کے اسپتال میں رونقیں آگئیں جب اچانک سے درجنوں سُپر ہیروز علیل بچوں کی عیادت کو پہنچ گئے۔

جی ہاں دلچسپ حلیہ اپنائے یہ سُپرو ہیروز ان ننھے بیمار بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے آئے تھے جو انہیں دیکھ کر خوشی سے پھولے نہ سمائے اور ان سپر ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران اور نہایت خوش دکھائی دئیے ۔