ذیشان نصراللہ رانجھا اے سی شرقپور تعینات

November 15, 2018

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر شرقپور شریف محمد طیب طاہرکو سول سیکرٹریٹ لاہوررپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ان کی جگہ ذیشان نصراللہ رانجھا کو اے سی شرقپور شریف تعینا ت کردیا گیا ہے۔