پی پی 168،ضمنی انتخا بات کیلئے17امیدواروں کے کاغذات منظور

November 15, 2018

لاہور (نمائندہ جنگ) ریٹرنگ آفیسر نے حلقہ پی پی 168 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اسد کھوکھر،خالد قادری سمیت 17امیدواروں کے کاغذات جانچ پڑتال کے بعد منظور کرلئے ہیں۔