کرسمس کی تیاریاں، ٹوکیوکا مِڈٹاؤن روشنیوں سے جگمگا گیا

November 15, 2018

کرسمس کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں اسی سلسلے میں ٹوکیو کے مِڈ ٹاؤن کو برقی قمقموں سے سجا دیاگیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ٹوکیو میں واقعHibiyaنامی یہ علاقہ ہر سال کرسمس کیلئے سجایا جاتا ہے اور پودوں اور درختوں پر دلکش قمقمے نصب کئے جاتے ہیں۔رنگ برنگے یہ قمقمے رات کے اندھیرے میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے ہیں اور لوگوں کے ساتھ ساتھ کرسمس کا جشن مناتے دکھائی دیتے ہیں۔

اس ٹاؤن میں ہالی ڈے سیزن میں سینکڑوں افراد آتے ہیں جو آئندہ سال تک اپنی رونقیں بکھیر کر اختتام پذیر ہو جائیگا۔