تعلیم……

November 16, 2018

تعلیم ہے موجبِ ترقّی

اس امر سے کیا کریں ہم انکار

اسکول وغیرہ کھول کر لوگ

نادار سے ہوگئے ہیں زردار