ام لیلیٰ کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

November 16, 2018

لاہور (نیوزرپورٹر)مقامی سوشل ورکر امِ لیلیٰ کی والدہ اور سید ثروت علی کی اہلیہ بیگم شفقت علی کی رسم قل آج بعد نماز جمعہ ان کی رہائش گاہ واقع مکان نمبر25 گلی نمبر 14 سیکٹرB عسکری11 بیدیاں روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی ۔