ملت ہائی سکول ممتاز آباد کا ڈرائنگ ماسٹر سرنڈر

November 17, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ملت ہائی سکول ممتاز آباد ملتان کے پرنسپل نے ڈرائنگ ماسٹر رمضان آفاقی کو سرنڈر کردیا ،پرنسپل شمیم احمد نے ان پر 11الزامات عائد کرتے ہوئے سرنڈر کیا اور ان کی خدما ت سی ای او ایجوکیشن کے حوالے کردیں۔