پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

November 17, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ برقرار،ما رکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت 250سے260 جبکہ زندہ مرغی فی کلو210 سے220 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 140روپے جبکہ کلیجی فی کلو 260روپےتک فروخت کی جارہی ہے-