اسدکے ٹیسٹ کرکٹ میں 4ہزار رنز مکمل

November 20, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین ماسد شفیق نے پیر کو ٹیسٹ کرکٹ میں 4000 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ یہ ان کا 64 واں میچ تھا۔