پاپ فرانسیس نے سینکڑوں افراد کے ساتھ ملکر کھانا کھایا

November 20, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

ویٹیکن میں ضرورتمند افراد کے لئے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاپ فرانسیس نے سینکڑوں افراد کے ساتھ ملکر کھانا کھایا۔

1ہزار500افراد پر مشتمل اس دعوت میں پوپ فرانسیس ضرورتمندوں سے شفقت سے ملے بلکہ نہایت محبت اورخوش دِلی سے پیش آئے جبکہ انکے ساتھ دستر خوان پر بیٹھے اور کھانا کھایا۔

اس موقعے پرحاضرین کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ پوپ فرانسیس اور ویٹیکن کے دیگر پادریوں ضرورتمندوں کے ساتھ ظہرانے میں بڑھ چڑھ کرشرکت کی۔