خواتین سافٹ بال، آرمی کے نام

November 21, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں پاکستان آرمی نے پاکستان واپڈا کو شکست دیکر 14 ویں قومی خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔