لیژر لیگس فٹبال،ٹارگیرین یونائیٹڈ کامیاب

November 21, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیزر لیگس فٹبال میں ٹارگیرین یونائیٹڈ نے فری اسٹائلر کو 7-0 سے ہرادیا ۔کین، ڈین اور حماد نے 2،2 جبکہ میکائل نے ایک گول کیا۔ فٹسال یونائیٹڈ نے جوگا بونیٹو کو 2-1سے زیرکیا۔اسد احسن نے فاتح ٹیم کیلئے دونوں گول اسکور کیے۔