پیرس میں پروقار محفل نعت کاانعقاد

November 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

پیرس کے نواحی علاقےلاکورنیو میں واقع بھٹی مرچ مصالحہ اینڈ سویٹس کی جانب سے پروقار محفل نعت کااہتمام کیا گیا ۔

محفل میں اسپین سے آئے عبدالقدیر خان نے حضرت محمد ﷺکی شان اقدس میں ہدیہ نعت پیش گیا، معروف سماجی شخصیت چوہدری سلیم گھمن ،چوہدری نعیم ،منظور بھٹی اور ملک فداد حسین سمیت کمیونٹی کے دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شکیل بھٹی (ڈائریکٹر بھٹی مرچ مصالحہ اینڈ سوئیٹس)کی طرف سے کیک بھی کاٹا گیا اور حاضرین محفل کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا اور سامعین میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔