سرگرمِ عمل……

December 01, 2018

پہلے کہتے تھے شعورؔ آپ کہ سرگرمِ عمل

عورتیں تین سوا تین نظر آتی ہیں

اور اب حال کچھ ایسا ہے کہ گویا ہر سمت

بس خواتین خواتین نظر آتی ہیں