آئسکریم کا شوقین کتا

December 07, 2018

یوں تو ٹھنڈی ٹھنڈی آئسکریم سب ہی کو پسند ہوتی ہے اور آئسکریم کا نام سنتے ہی دل للچا جاتا ہے لیکن جناب آئسکریم انسانوں ہی کو نہیں جانوروں کو بھی بیحد پسند ہے

Your browser doesnt support HTML5 video.

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس کتے کو ہی دیکھ لیں جوآئسکریم کے مزے اُڑانے شاپ پر پہنچ گیا۔.

امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والا Zammyنامی ڈھائی سالہ کتا اپنی مالکن کے ہمراہ آئسکریم شاپ پہنچا اور مزیدار ٹھنڈی ٹھنڈی آئسکریم خوب مزے سے کھائی اور اپنے دلچسپ انداز سے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔