مہم……

December 09, 2018

کوئی غریب نہ بے روزگار ہونے پائے

قبول ہوگی ہمیں یہ مہم اِسی صورت

تجاوزات ہٹائو مگر خیال رہے

ذرا بھی حد سے تجاوز نہ ہو کسی صورت