نواں کلی میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک

December 11, 2018

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)نواں کلی میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہو گیا، پولیس کے مطابق نواں کلی میں فائرنگ سے نوجوان دلاور ہلاک ہو گیا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔