کارکردگی……

December 12, 2018

ہر محکمے کی اچھی بری کارکردگی

سن لی جناب نے وزرائے کرام سے

عمران خان سے مری درخواست ہے کہ آپ

پوچھیں ذرا یہ بات اب آکر عوام سے