امریکا:روشنیوں سے سجی کرسمس بوٹ پریڈ کا انعقاد

December 13, 2018

امریکی ریاست الاباما میں Dog River پر سالانہ بوٹ ریس کا انعقاد ہو ا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

لاتعدادLEDروشنیوں سے مزین دلکش کشتیوں کی سیر اوردریا کے خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے سینکڑوں افراد نے یہاں کا رُخ کیا ۔

کرسمس کی مناسبت سے کشتیوں پر سانتا کلاز بھی بنائے گئے تھے جبکہ موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتی لائیٹیں بھی سماں باندھ رہی تھیں۔سالانہ ایونٹ میں درجنوں کشتیوں نے حصہ لیا جو آئندہ کئی ہفتوں تک جاری رہے گا۔