امریکی ڈالر کی قدرمیں2پیسے کااضافہ

December 15, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مقامی کرنسی مارکیٹ ،انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں استحکام رہا جبکہ یواے ای درہم کی قدر میں اضافہ،یورواور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کمی، سعودی ریال اور چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔