چار مسافروں سےشراب کی 54بوتلیں برآمد

December 16, 2018

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر کسٹم کے عملہ نے بیرون ملک سے آنے والے 4مسافروں سےشراب کی 54بوتلیں برآمدکرلیں۔