چرچا……

December 21, 2018

نامِ نامی ہے اُس کا مہنگائی

ہے جس آفت کا ہر طرف چرچا

مول بجلی کا چڑھ گیا کچھ اور

یعنی کچھ اور بڑھ گیا خرچا