تنخواہ……,

December 24, 2018

مبتلا ہوتے ہیں کیا اس حال میں

گاہے گاہے صرف ہم مظلوم لوگ

آج کل امریکٔہ اعظم میں بھی

اپنی تنخواہوں سے ہیں محروم لوگ