بے نظیر……

December 27, 2018

اُس کے طلوع میں نہ تھی اُس کے غروب میں نہ تھی

کون سی بات بے مثال، کون سی بات بے نظیر

جینے کا ولولہ بھی تھا، مرنے کا حوصلہ بھی تھا

اُس کی حیات بے نظیر، اُس کی وفات بے نظیر