اگر…….,,

December 31, 2018

اگر اپنی دنیا بدلتی نہیں

اگر ایک سی مشکلِ حالات ہے

گیا سال کیا یا نیا سال کیا

بس اک دن، بس اک رات کی بات ہے