طبِ نبوی ﷺ: حضرت انس ؓروایت کرتے ہیں کہ....

January 04, 2019

حضرت انس ؓروایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کو کھانے کی دعوت دی ،میں آپ ﷺ کے ساتھ گیا،اس نے جوکی روٹی اور سوکھے گوشت کے سالن میں ’’لوکی ‘‘پیش کی،میں نے دیکھا کہ نبی اکرمﷺ تھالی کے اطراف سے لوکی کے ٹکڑے تلاش کرکے کھاتے تھے،اسی دن سے مجھے لوکی سے محبت ہوگئی۔(صحیح بخاری،جلد سوم،کتاب الاطعمۃ)