کیلیفورنیا کے بلندو بالا پہاڑ پربائیک رائیڈنگ

January 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ایڈونچر کے شوقین سر پھرے نوجوان نے کرتب بازی کیلئے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کھلاڑی بلندو بالا پہاڑ کے سرے پرپہنچ گیا ہے اور دشوار گزار خطرناک راستے پر سائیکلنگ کا شوق پورا کر رہا ہے ۔

سا ئیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئی۔