خوش وخُرم رہنے کے لیے…!

January 11, 2019

ہمیشہ خوش وخرم رہنے کے لیے یہ درود پاک اپنے معمولات میں شامل کریں۔

’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فیِ الْاَوَّلِیْنَ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فیِ الْاٰخِرِیْنَ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فیِ النَّبِیِّینَ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فِی الْمُرْسَلِیْنَ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ فیِ الْمَلاَ ءِ الْاَعْلٰی اِلٰی یَوْمِ الدِّینِ‘‘