شہر……

January 12, 2019

کہیں اب آگ نہ خوں ہے یقیں نہیں آتا

اگر یہی ہے تو کیوں ہے یقیں نہیں آتا

ہمارا شہر تھا مقتل بنا ہوا کل تک

یہاں اماں ہے سکوں ہے یقیں نہیں آتا