انٹر اسکول فٹبال ٹورنامنٹ

January 14, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زیڈ ایم اسٹار نے نیا ناظم آباد انٹر اسکول فٹبال ٹورنامنٹ میں اے پی ایم ایس اے اسٹار کو شکست دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیا ناظم آباد گرائونڈ پر کھیلے جانے والے میچ میں زید ایم اسٹار ینگ اسٹار اسکول کو 0-1 سے زیر کیا۔