چین میں ماہرانجینئرزنےپہلا تھری ڈی پرنٹیڈ پیڈیسٹرین برج تیارکیاہے جوایک مقامی پارک میں نصب کیا گیا ہے۔
چینی شہر شنگھائی میں ماہرانجینئرز نے پہلا تھری ڈی پرنٹیڈ پیڈیسٹرین برج تیارکیاہے جوایک مقامی پارک میں نصب کیا گیا ہے اور250کلو گرام تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
35دنو ں میں مکمل ہونیوالا یہ پْل15.25میٹر لمبا ہے ۔
3.8میٹر چوڑا اور1.2میٹر اونچا ہے جسے مضبوط ترین پلاسٹک سے بنایا گیا ہے ۔
جس پر نمی اورحرارت کی شدت اثر انداز نہیں ہوتی۔
واضح رہے چین کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ برج عوام کیلئے رواں ماہ کھولا جائیگا۔