منیلا میں ہر طرف رنگ بکھر گئے

January 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


فلپائنزکے دارالحکومت منیلا میںایک دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں حصہ لینے والے سینکڑوں شرکاء راستے بھر اپنے ساتھیوں کو مختلف رنگوں میں نہلاتے نظر آئے۔

دوڑ کے اختتام پر شرکاء کیلئے میوزیک کانسرٹ کا بھی انعقاد کیا گیا جس نے ایونٹ کو چار چاند لگادیئے۔